پشاور(اوصاف نیوز)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دو الگ الگ کارروائیاں کیں۔ 19 […]