فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا

جدہ (22 دسمبر 2025): آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے، جہاں ان کی سعودی وزیر دفاع پرنس خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ہوئی۔ […]