سابق وزیراعظم و صدر آزادکشمیر عبدالحمید خان کے پوتے ڈاکٹر عبدالحلیم کا انتقال

‎مظفرآباد (اوصاف نیوز ) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیرِ اعظم و صدر خان عبد الحمید خان کے پوتے ڈاکٹر عبدالحلیم خان انتقال کر گئے۔ ‎معروف ڈینٹل سرجن ڈاکٹر عبدالحلیم خان پشاور میں انتقال کر گئے، مرحوم عارضہ قلب میں مبتلا تھے، ڈاکٹر عبدالحلیم خان قانون ساز اسمبلی کے رکن عبدالماجد خان کے بڑے […]