بیرسٹر گوہر نے ہم خیال جماعتوں کو آپس میں ملانے کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ہم خیال سیاسی جماعتوں کو آپس میں ملانے کے لیے کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کردی۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ یہ ملک اور فوج ہماری ہے ، ہم پہلے بھی ساتھ رہے اور آئندہ بھی ساتھ رہیں گے۔ انہوں نےکہا کہ ہاتھ …