اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن (انٹر پول) نے ذلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کردی۔ انٹرپول نے ذلفی بخاری کے وکلا کو خط کے ذریعے تفتیش ختم اور ریڈ نوٹس منسوخ کرنے سے آگاہ کردیا ہے۔ انٹرپول نے مؤقف اختیار کیا کہ ذلفی بخاری کے وکلا کی درخواست اور پاکستانی حکومت کی فراہم …