فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب، اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین اعزاز کنگ عبدالعزیز میڈل عطا کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب کا کنگ عبد العزیز اعزاز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی نمایاں عسکری خدمات، قیادت، دفاعی تعاون اور …