شیخ رشید احمد کی لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ کے باہر میڈیا سے گفتگو

راولپنڈی(اوصاف نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے موجودہ سیاسی صورتحال، عدالتی معاملات اور ملک میں جاری سیاسی کشیدگی پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی ناگزیر […]