لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ کے مستقبل اور ہائی پرفارمنس ڈھانچے پر اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کی بہتری کا انحصار کھلاڑیوں کے معیار اور مضبوط بینچ سٹرینتھ پر ہے۔ انہوں نے پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کے وژن اور قیادت کی تعریف کرتے […]