چاغی: آئل ٹینکر اور مسافر کوچ میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق

چاغی(اوصا ف نیوز)بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایک آئل ٹینکر اور مسافر کوچ کے مابین خوفناک تصادم کے باعث 7 افراد ہلاک جب کہ 6 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تحصیل نوکنڈی کے نزدیک ریکوڈک روڈ پر پیش آیا، جہاں دونوں گاڑیاں آمنے سامنے ٹکرا گئیں، حادثے میں گاڑی کا […]