ایشیاکپ انڈر 19 میں شاندار فتح سرفراز کے تجربے کا نتیجہ ہے : بابر اعظم ... زبردست مہم کے بعد نوجوان کھلاڑیوں نے فائنل میں حاوی رہتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کی : سابق کپتان