سان فرانسسکو (اوصاف نیوز) بجلی فراہمی میں اچانک بڑے پیمانے پر تعطل کی وجہ سے امریکی شہر سان فرانسسکو اندھیرے میں ڈوب گیا۔ عام لوگوں میں خوف طاری ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ امریکا نے حال ہی میں دوسرے ملک سے جنگ شروع کر رکھی ہے مگر امریکی میڈیا رپورٹس […]