مردان (22 دسمبر 2025): پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے عوام کو ہوائی فائرنگ سے اجتناب کا مشورہ دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے مردان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈی […]