بابر اعظم نے ننھے مداح کو کس چیز کا تحفہ دیا؟ ویڈیو وائرل

سڈنی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بلے باز بابر اعظم نے ننھے مداح کے دن کو یادگار بنا دیا۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بابر اعظم نے آسٹریلیا میں ملنے والے ننھے مداح کو اپنے گلف (دستانے) بطور تحفہ دے دیے۔ یہ منظر کیمرے کی […]