اسرائیلی آرمی چیف نے ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کی دھمکی دیدی

تل ابیب(22 دسمبر 2025): اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر نے دشمن پر حملہ کرنے کی دھمکی دیدی۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زمیر نے ایک مرتبہ پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کسی بھی وقت اپنے دشمنوں کے خلاف کارروائی کی صلاحیت رکھتی ہے اور ضرورت پڑنے پر حملے سے […]