بھارتی کرنل رشوت کیس میں گرفتار 2 کروڑ 26 لاکھ روپے برآمد

نئی دہلی(اوصاف نیوز)بھارتی تفتیشی ادارے سی بی آئی نے لیفٹیننٹ کرنل دیپک کمار شرما اور ایک شہری ونود کمار کو رشوت اور مجرمانہ سازش کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ملزم کرنل سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 26 لاکھ روپے برآمد ہوئے۔ کرنل شرما دفاعی پیداوار کے محکمے میں ڈپٹی پلاننگ آفیسر کے عہدے پر […]