(22 دسمبر 2025): حیدرآباد شہر میں کھلے سیوریج ہولز اور گندے نالے ایک بار پھر معصوم جان لے گئے۔ لطیف آباد نمبر 11 مہر علی کالونی میں تین سالہ معصوم بچی علیزہ کھلے گندے نالے میں گر گئی۔ واقعے کے فوری بعد قریبی افراد نے بچی کو نالے سے نکال کر طبی امداد کے لیے […]