اسلامی نظام عدل سے انصاف کے تقاضے پورے ہو سکتے ہیں،علامہ عبدالرشید حجازی ... ہمارے ملک میں عدالتی نظام میں پیچیدگیوں کے باعث کسی کو انصاف نہیں مل پا رہا،خطاب