کھڑکی کھولو اور برج خلیفہ کا منظر، 14 لاکھ روپے کرائے والے لگژری اپارٹمنٹ کی ویڈیو وائرل

دبئی(قدرت روزنامہ) دبئی کے برج خلیفہ کے منظر کے لیے 14 لاکھ روپے کرائے والے بھارتی شخص کے لگژری اپارٹمنٹ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق ایک وائرل اپارٹمنٹ ٹور جس میں دہلی کے رہائشی نے حصہ لیا، دبئی میں اعلیٰ معیار کی رہائش کے مہنگے کرایوں اور منفرد خصوصیات پر بحث کا …