بغداد (قدرت روزنامہ)صدر آصف علی زرداری نے بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔ علاوہ ازیں انہوں نے کاظمیہ مقدسہ میں امامِ موسیٰ الکاظمؑ اور امامِ محمد التقیٰ الجوادؑ کے روضوں پر حاضری دی …