جو چور، ڈاکو چکا ہوتا ہے وہ ہمارے ملک کا وزیر اعظم بن جاتا ہے،مجیب شامی

جو چور، ڈاکو چکا ہوتا ہے وہ ہمارے ملک کا وزیر اعظم بن جاتا ہے۔ یہ 9 مئی کے مقدے، 10 سال قید پھر 10 سال۔قید، کہاں تک لے کر جائیں گے آپ؟ ان کو جیل میں رکھ کر آپ کریں گے کیا؟ جنگ کے بعد بھی فوجیں مذاکرت کرتی ہیں۔ ان کو موقع دیں ان کو اپنا معاملہ درست کرنے کا موقع دیں، مجیب الرحمٰن شامی https://twitter.com/x/status/2002959785126482037 ​