جہلم: پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل کے طالب علم کی جنگل سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز حافظ طاہر نامی نوجوان راولپنڈی کالج سے واپسی پر لاپتہ ہواتھا۔ جہلم پولیس کے مطابق نوجوان کا قتل ہوا یا واقعہ خودکشی ہے لاش کے پوسٹ مارٹم کے […]