لاہور(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف سیکرٹری پنجاب کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ نے عدالتی سپرمیسی کو ختم کردیا، آپ کا بس چلتا تو آئین کو بھی معطل کر دیتے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس کے خلاف …