مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر انتقال کرگئے

لاہور(اوصاف نیوز)سلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر انتقال کرگئے۔عرفان شفیع کھوکھر پی پی 167 لاہور سے رکن پنجاب اسمبلی تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عرفان شفیع کھوکھرکے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی ہے اور […]