کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معیشت نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2022ء کے بعد پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔ اس …