دبئی (22 دسمبر 2025): انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے میدان میں ‘دل دل پاکستان’ گا کر جشن منایا اور بھارتی گانے پر رقص کر کے حریفوں کا دل جلایا۔ دبئی میں گزشتہ روز روایتی حریفوں کے درمیان کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پاکستانی شاہین ایسے […]