جامشورو(22 دسمبر 2025): نوری آباد کے قریب ایس ایچ او کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ کراچی جامشورو کے درمیان نوری آباد میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، حادثے کے بعد زخمی کو اسپتال منتقل کرنے کے بجائے وہیں پوچھ گچھ شروع کر دی گئی۔ زخمی ہونے […]