پاک ٹیم کے استقبال کے لیے مدرسے کے بچوں کو غلط بیانی کر کے لایا گیا۔ صدیق

"نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ پولیس کے SHO کو کہا گیا: 'پاک ٹیم انڈیا کو ہرا کر آ رہی ہے، ایئرپورٹ پر بندے اکٹھے کر کے لائیں۔' ان کو پتہ تھا کہ لوگ مایوس ہیں، ویسے تو وہ نہیں آئیں گے۔ ایک SHO مدرسہ کے بچوں کو یہ کہہ کر لایا کہ 'امامِ کعبہ آ رہے ہیں، آپ نے ان کا استقبال کرنا ہے'؛ جب ان بچوں کو پتہ چلا کہ یہ کرکٹ ٹیم ہے، تو انہوں نے اظہارِ برہمی کیا۔" — صدیق جان https://twitter.com/x/status/2002941986496827896