پاسپورٹ درخواست اور ڈیلیوری کی ریئل ٹائم مانیٹرنگ کا نیانظام متعارف

اسلام آباد(اوصاف نیوز) محکمہ پاسپورٹس کی جانب سے درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کروادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی پاسپورٹس کے احکامات پر ہیڈکوارٹرز میں خصوصی 24/7 مانیٹرنگ روم قائم کر دیا گیا۔ ڈیجیٹل اینٹیگریٹڈ ڈیش بورڈ سے ڈیلی آپریشنز کی مانیٹرنگ اور ایولیوشن ہوگی۔ اب پاکستان و دنیا بھر […]