اسلام آباد: ملکی معیشت میں ایک اور سنگ میل، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ تاریخی بلندی پر موجود ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پائیدار ترقی اور ملکی قیادت پر سرمایہ کاروں کے بھر پور اعتماد کا مظہر ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2022 […]