ایک اور معروف اداکارہ کیساتھ ہجوم کی بدسلوکی، ویڈیو وائرل

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارت میں معروف اداکارہ سمانتھا پربھو کے ساتھ تقریب کے دوران بدسلوکی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارت میں مداحوں کی جانب سے فنکاروں کے ساتھ بدتمیزی کرنا کوئی نئی بات نہیں تاہم ان دنوں ہجوم کی جانب سے خاص طور پر اداکاراؤں کو گھیر کر ان کی جان خطرے میں ڈالے جانے کی …