آج لاہور ہائی کورٹ میں سہراب برکت کے مقدمے میں ضمانت کی سماعت کے دوران معزز جج فاروق حیدر صاحب نے ذاتی وجوہات کی بنا پر کیس سننے سے معذرت کر لی۔ واضح رہے کہ گزشتہ سوموار کو معزز جج صاحب نے خود اس مقدمے کی سماعت کے لیے نوٹس جاری کیے تھے۔ https://twitter.com/x/status/2003000422278250577