(22 دسمبر 2025): لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈینینس پر عمل درآمد روک دیا، چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کے لیے فل بنچ تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عابدہ پروین سمیت سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے پنجاب پراپرٹی […]