گزشتہ روز اپوزیشن اتحاد کی قومی کانفرنس میں اپوزیشن اتحاد (جس کے قیام میں تحریک انصاف کا بنیادی کردار ہے) کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ آئین کو چیتھڑوں میں بدل دیا گیا ہے۔ تاریخ کے اس نازک لمحے میں نواز شریف اور فضل الرحمٰن کو چاہیے کہ وہ آگے آئیں اور مکالمہ کریں، مگر مکالمے کی پہلی شرط یہ ہے کہ عمران خان کو قانون کے مطابق پارٹی رہنماؤں اور اہلِ خانہ سے ملاقاتوں کی اجازت دی جائے۔ اس موقع پر قومی سطح کے متعدد دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا اور آئین کی پامالی پر بات کرتے... Read more