لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، حکومت کو پنجاب پروپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد سے روک دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کو پنجاب پروپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عابدہ پروین سمیت سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے پنجاب پروپرٹی …