گندم کی نازک اوقات پر آبپاشی اور کھادوں کا استعمال ضروری ہے ... جب فصل کو پانی کی اشد ضرورت ہو تی ہے اور ان اوقات میں پانی کی کمی پیداوار پر منفی اثرات مرتب کر سکتی ہے