اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی محکموں میں ای آفس سسٹم کے نفاذ سے حکومت کوسالانہ 9.5 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے، سمریوں کی پراسیسنگ کا وقت بھی 25 دن سے کم ہو کر صرف 4 دن رہ گیا ہے، یوں وقت میں مجموعی طور پر 84 فیصدکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ویلتھ پاکستان کو دستیاب سرکاری …