سال 2025 کی آخری قومی انسداد پولیو مہم کامیابی کے ساتھ ختم

اسلام آباد (22 دسمبر 2025): سال 2025 کی آخری قومی انسدادِ پولیو مہم کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ مہم کے دوران 4 کروڑ 46 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن کی گئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق سال 2025 کی آخری قومی انسدادِ پولیو مہم کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ ملک بھر […]