ڈکی بھائی کی عدالت میں پیشی، کونسا مطالبہ کردیا؟

لاہور (22 دسمبر 2025): پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی جوا ایپس کی تشہیر اور ترغیب کے مقدمے میں ضلع کچہری لاہور میں پیش ہوئے، اس دوران انہوں نے عدالت میں بیان حلفی جمع کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈکی بھائی نے بیان حلفی میں کہا ہے کہ یوٹیوب چینل حوالے کیا جائے، […]