پاکستان نے بھارت کا ’’ٹرافی ڈرامہ‘‘ ناکام بنا دیا ... فائنل کے مہمان خصوصی ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی تھے جنہوں نے فاتح پاکستانی ٹیم کو ٹرافی دی