اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ نجی ٹی وی ’’سما ءنیوز ‘‘کے مطابق محکمہ پاسپورٹس کی جانب سے درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کرادیا گیا۔ اب پاکستان اوردنیا بھر میں پاسپورٹ درخواستوں اور ڈیلیوری کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ کی جا سکے گی۔ ڈی جی پاسپورٹس …