اسلام آباد (22 دسمبر 2025): ٹرمپ کی پاکستان پالیسی میں حیران کن تبدیلی کے بعد واشنگٹن کا انڈیا فرسٹ دو ختم اور پاکستان کو فوقیت حاصل ہو گئی ہے۔ واشنگٹن ٹائمز کے آرٹیکل میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کی […]