ویب ڈیسک: لاہورہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا۔ عدالت نے تمام درخواستوں پر اعتراضات دور کر کے فل بینچ بنانے کی سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عابدہ پروین سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالتی حکم پر چیف سیکرٹری پنجاب عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیے کہ حکومت کو بتائیے کہ یہ قانون رہ گیا تو جاتی... Read more