پاکستان کی بھارت کیخلاف فائنل میں فتح،کھلاڑی تماشائیوں سے گھل مل گئے ... تماشائیوں کی بڑی تعداد نے ایونٹ کی فاتح پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں