عظمی بخاری کی ویڈیو والے کیس میں اج عظمی بخاری کو عدالت نے سمن کیا ہوا تھا اور وہ اج پیش نہیں ہوئی اور ہمارے وکلا نے ان کے وارنٹ ایشو کرنے کو کہا لیکن جج صاحب نے ایک اور موقع دیتے ہوئے پانچ تاریخ کو طلب کر لیا اس مقدمے میں فلک اور مجھ سمیت چھ لوگوں کا ٹرائل چل رہا ہے https://twitter.com/x/status/2003006968479502713 https://twitter.com/x/status/2003006968479502713