لاہور(قدرت روزنامہ)سردیوں کا موسم جہاں مزیدار ٹھنڈک کے ساتھ ساتھ خوشگوار احساس لے کر آتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے بالوں کے گرنے کا مسئلہ شدت اختیار کر لیتا ہے۔ خواتین ہوں یا مرد، اس موسم میں بالوں کی کمزوری اور ٹوٹ پھوٹ ایک عام شکایت بن جاتی ہے۔ اگر آپ کے کچھ …