ہاتھ نہیں ملانا تھا تو کھیلنے کیوں آئے؟ جاوید میانداد کی بھارتی کھلاڑیوں پر کڑی تنقید

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے بھارت کو عبرت ناک شکست دیکر ایشیا کپ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار فتح پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ نیا ناظم آباد گراؤنڈ پر منعقدہ تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے دور کے عظیم بیٹسمین اور سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ پاکستان کی …