ٹک ٹاکر ایمان فاطمہ کے بال کاٹنے کا مقدمہ، ملزمان عدالت سے فرار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی کی مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر ایمان فاطمہ کے بال کاٹنے کے کیس میں دو ملزمان مسمات ثناء اور جابر خان کی عبوری ضمانتیں مسترد کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹک ٹاکر ایمان فاطمہ کے بال کاٹنے کے مقدمے کی سماعت راولپنڈی کی مقامی عدالت میں ہوئی جہاں دونوں ملزمان کی ضمانت مسترد …