ہنستی مسکراتی فلسطینی بچی کیوں مرنا چاہتی ہے؟ ویڈیو نے لوگوں کے دل دہلا دیے

غزہ (22 دسمبر 2025): غزہ کی ایک ہنستی مسکراتی فلسطینی بچی کی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس نے دنیا بھر کے درد مند دلوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ الجزیرہ کی جانب سے جاری ایک ویڈیو میں ایک چھوٹی بچی سے ویڈیو بنانے والا سوال جواب کر رہا ہے، فلسطینی بچی اگرچہ ہنستے ہوئے […]