کراچی (قدرت روزنامہ)پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی کل 23 دسمبر کو لگائی جائے گی جس کے لیے انتظامات آخری مراحل میں داخل ہوگئے۔ پی آئی اے کی نجکاری میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں کو کل نجکاری کمیشن نے بولی کے عمل کی باضابطہ دعوت دے دی۔ قومی ائیرلائن پی آئی اے کے …