اسرائیل نے حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دینگے ،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

ماسکو(اوصاف نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ تہران نئے اسرائیلی حملے کے امکان کو مسترد نہیں کرتا اور اس کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، بلکہ ماضی سے بھی زیادہ تیار ہیں۔ عراقچی نے ماسکو میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ایران جنگ کا خیرمقدم تو نہیں کرتا، لیکن اس کے […]